222

ضلع راولپنڈی: انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم بری طرح ناکام ہو گئی ہے، جس کے باعث آئندہ ماہ دسمبر میں پھر انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے پولیوور کر ز ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہے، پولیو قطرے بچوں کے پلانے سے انکاری فیملیز کی تعداد میں ریکار ڈاضافہ ہو گیا ہے

ضلع راولپنڈی میں نو مولود سے 5 سال کے بچوں کی تعداد 22 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ہیلتھ ٹیمیں گلی گلی گھومنے کے باوجود صرف 10 لاکھ 45 ہزار 933 بچوں کو پولیو بچاؤ قطرے اور ادویات تقسیم کر سکیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں