568

صغیر چغتائی اور ڈرائیورسعید کی نعش منگلا سے برآمد

ممبر آزاد کشمیر اسمبلی صغیر چغتائی اور ان کے ڈرائیورسعید کیانی کی نعش منگلا ڈیم سے برآمد،تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ہفتہ قبل آزاد پتن حادثے کا شکار ہونے والے صغیر چغتائی کی گاڑی دریا برد ہو گئی تھی جس کے بعد نعشوں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری رہا تاہم آج دن کو نعشیں منگلا کے قریب سے مل گئیں جنھیں کامیاب آپریشن کے بعد نکال لیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں