232

صدقہ

صدقہ کر نے کا بہترین زمانہ ایک شخص نے رسول اللہ ؐ سے درفیات کیا:یارسول اللہ ؐ کونسا صدقہ اجر وثواب میں سب سے بڑھ کرہے؟ آپ ؐ نے ارشاد فرمایا:’وہ صدقہ جو تم صحت وتندستی کی حالت میں دو جبکہ تمہیں دولت کی حرص ہو، تنگدستی کا خوف ہوا اور سرمایہ کاری کی خواہش ہو صدقہ دینے میں اتنی تاخیر نہ کرو کہ روح حلق تک آپہنچے اور پھر (آخری وقت میں) کہو کہ فلاں کو اتنا صدقہ دے دو اور فلاں کو اتنا،حالانکہ اب وہ مال تو وارثین کا ہو چکا ہے“صحیح بخاری:1419 (عبداللہ قریشی‘چوآخالصہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں