فرمان مصطفیؐ میرے پاس جبرائیل آئے اور کہا”شعبان کی پندرہوں رات ہے اس میں اللہ تعالی جہنم سے اتنوں کو آزاد فرماتا ہے جتنے بنی کی بکریوں کی بال ہیں مگر مشرک اور عداوت والے رشتہ کاٹنے والے تکبیر کے ساتھ ٹخنو ں سے نیچے والدین کی نافرمانی کرنے والے اور شراب کی عادی کی طر ف نظر رحمت نہیں فرماتا“ (شعب الایمان ء 3383حدیث)
