166

شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس سماعت ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیف انجینئر فرحان عمر کا عدالت میں بیان مکمل ہوگیا۔نیب گواہ نے کہا کہ کراچی میں نیب کے تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہوا اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرتے ہوئے ان کے حوالے کردیا ۔ریفرنس کی آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا نیب گواہ کے بیان پر جرح کریں گے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں