398

سُپریم کورٹ کا ددہوچھہ ڈیم کی تعمیر جاری رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ میں ددوچھہ ڈیم کیس کی سماعت,سپریم کورٹ نے ددوچھہ ڈیم کی تعمیر جاری رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے یہ قومی اثاثہ ہے ڈیم کی تعمیر کے لئے سیکشن فور کا اطلاق 2010میں کیا گیا ڈیزائن و دیگر ایشوز کے سبب منصوبہ التوا کا شکار ہوتا رہا۔ ڈیم کے اندر آنے والی اراضی مالکان کو معاوضہ کی ادائیگی حکمت عملی کی ضرورت کو اپنانے کی ضرورت ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں