63

سنہرے حروف

٭ کسی کے دل میں محبت پیدا کرکے اسے مت چھوڑو تم تو محبت پیدا کرکے چھوڑ دو گے لیکن اسکی ساری زندگی تکلیف میں ہی گزرے گی یہ ایسی تکلیف ہے جسکا کوئی علاج نہیں
٭ پرہیز علاج سے بہتر ہے۔
٭ علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے، اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے۔
٭کانٹوں سے بھری شاخ کو ایک پھول خوبصورت بنادیتا ہے اور غریب سے غریب عورت گھر کو جنت بنا دیتی ہے۔
٭ ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لینے آتی ہے۔
٭ جس میں صبر نہیں اس میں دانائی نہیں۔
٭ دنیا میں ماں سے زیادہ کو ئی ہمدرد ہستی ہی نہیں۔
(علی اصغر‘سکوٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں