سلام کہنا 157

سلام کہنا

ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر من جملہ حقوق کے سلام کا جواب دینا بھی ہے، سلام کرنا سنت ہے اور جواب دینا فرض ہے البتہ کسی مجمع کو سلام کیا جائے اور اس مجمع میں سے کوئی ایک بھی جواب دے دے تو سب سے فرض ادا ہوجائے گا اس لیے کہ جواب دینا فرضِ کفایہ ہے، اسے کبھی واجب کے لفظ بھی تعبیر کیا جاتا ہے، اور اگر کوئی آدمی کسی کام میں مصروف نہ ہو اور اسے سلام کیا جائے اور وہ بلا عذر اسکا جواب نہ دے تو وہ گناہگار ہوگا۔ (فراز خان‘چوکپنڈوڑی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں