سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سعودی وفد کا عربی زبان میں خیر مقدم کیا

سعودی وفد نے پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے پراجیکٹس کو قابل تحسین قرار دیا

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق — پنجاب ملکی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے🇸🇦🤝🇵🇰