سرائے عالمگیر حجام کی دوکان پر استرا لگنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود قصبہ کریالی سرائے عالمگیر میں حجام کی دوکان پر حجام کے ہاتھوں استرا لگنے سے 22 سالہ نوجوان بلال جان کی بازی ہارگیا جسے ہسپتال بھی منتقل کیا گیا مگر جاں بحق ہو گیا یہ استرا لڑائی جھگڑے میں لگا یا ہنسی مذاق میں پولیس مصروف تفتیش ہے