151

سابق وزیراعظم کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق پولیس اہلکارکے اہل خانہ انصاف کے منتظر

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ہل ڈھولومری سٹی کے رہائشی نوجوان ذیشان احمدعباسی ولد اورنگزیب عباسی جو راولپنڈی پولیس میں کانسٹیبل کے فرائض سرانجام دے رہاتھا کو 22 ستمبر 2018 کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی نے ٹکرمارکر شہید کردیاتھا ان کی شہادت پر راجہ پرویز اشرف تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ ہل ڈھولو بھی آئے تھے لیکن ذیشان شہید جو گھر کا واحدکفیل تھا کی سابق وزیر اعظم نے تو کوئی مالی معاونت کی جبکہ ذیشان شہید کے گھر والے آج 3 سال گزر نے کے باوجود انصاف کے منتظر ہیں اسلام آباد کے سول کورٹ میں کیس جاری ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں