روات کا رہائشی حوالاتی اڈیالہ جیل میں جاں بحق

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات کا رہائشی حوالاتی اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف کے باعث انتقال کرگیا۔محمد امین کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے راولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔حوالاتی ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں انتقال کرگیا۔جانبحق حوالاتی چیک ڈس آنر کے مقدمے میں اڈیالہ جیل میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں