روات،گرڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر پھٹ گیا

روات چک بیلی موڑ کے قریب نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے انڈر کنٹرول کام کر نے والے گرڈ اسٹیشن پر اچانک دھماکہ ہوا ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرڈ اسٹیشن میں لگا ہوا پانچ سو کلو واٹ کا ٹرانسفارمرفنی خرابی کے باعث پھٹ گیا جسے دور دور تک سیاہ دھواں پھیل گیا ٹرانسفارمر پھٹنے کی آوازیں بھی دور دور تک سنائی دی گئی ہیں تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں