راہنما پیپلزپارٹی آصف شفیق ستی کا مٹور میں راجہ نذیر ایڈووکیٹ سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

چوکپنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما آصف شفیق ستی نے مٹور گاؤں میں راجہ نذیر ایڈووکیٹ کے رہائش گاہ پر انکے والد کی وفات پر دعائے مغفرت و اظہار تعزیت کیا۔ اس موقعہ پر میجر شاذ الحق جنجوعہ، راجہ فیاض جنجوعہ، راجہ غلام قنبر و دیگر بھی موجود تھے۔