180

راولپنڈی کرائے کم نہ ہونے پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے نوٹس لے لیا

راولپنڈی (نوید ملک، نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ روٹس پر کرایوں کی کمی تاحال ممکن نہ ہو سکنے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے رابطے کی کوشش پر ناکامی کے سبب پنڈی پوسٹ کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب احمد جاوید قاضی سے رابطہ پنڈی ڈسٹرکٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایوں کی کمی کی صورت میں نہ پہنچ پانے کی آگاہی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی پنجاب نے پنڈی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی کلر سیداں کہوٹہ گوجر خان چک بیلی خان پنڈی چکوال و دیگر پبلک ٹرانسپورٹ روٹس پر کرایہ کئی کم نہیں ہوئے جبکہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی طرف سے ضلع بھر میں کرایوں کی کمی کے دبنگ اعلانات سامنے ا رہے ہیں تاحال کرایوں کی کمی ممکن نہ پانے پر پنجاب حکومت پر لوگوں کی طرف سے تنقید کا سلسلہ جاری

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں