راولپنڈی مورگاہ کے قریب سڑک حادثہ

گولف کلب کے باہر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

موٹر سائیکل نمبر 8717 پر دو افراد سوار تھے،ریسکیو

جاں بحق ہونے والا شخص کی شناخت غلام نبی، عمر 66 سال،جو جھندا چیچی کا رہائشی تھا،پولیس

جاں بحق ہونے والا شخص بائیکیا رائیڈر تھا،پولیس ذرائع

زخمی شخص کی شناخت راجہ مشتاق کے نام سے ہوئی جو عسکری 14 کا رہائشی ہے،ریسکیو

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی

زخمی کو بے نظیر بھٹو اسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں