ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے سابقہ جواینٹ سیکٹری ملک تجمل ایڈوکیٹ چوھدری رضوان آلہی ایڈوکیٹ دیگر وکلا کے خلاف اندراج مقدمہ اور اس کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال اور حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوے ڈسٹرک بار ایسوسی ایسشن راولپنڈی سنیر وکلا صاحبان اور ڈسٹرک پولیس افسران کے مابین مزکرات کے بعد اس معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی اخراج رپوٹ جلد از جلد مرتب کی جاے