تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب سی سی ڈی کو اطلاع ملی کہ اشتہاری ملزمان اور انکا سرغنہ امیر عرف میرو موجود ہیں سی سی ڈی کی ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں امیر عرف میرو زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کی راستہ میں ہی دم ٹور گیا جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہو گئے امیر عرف میرو ایک روز قبل راولپنڈی پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا تھا ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزم امیر عرف میرو کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا
