ایک ایسا دوست بھی ہونا چاہیے جو پوچھے آپکا اور آپکے ایمان کا کیا حال ہے؟زندگی کیسی گُزر رہی ہے؟کہیں گناہوں میں پھنسے ہوئے تو نہیں؟اور یقین جانئے اِس طرح کے دوست کا ہونا خوش نصیبی سے کم نہیں اور اِس طرح کے دوست نایاب ہوتے ہیں قِسمت والوں کو ملتے ہیں۔ (راجہ علی)
89