23

دعا

آپ جن سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے چپکے چپکے دعا کریں، کیونکہ محبت ایک دعا ہے، آپ نہیں جانتے کہ آپ کے چاہنے والے کس مصیبت یا تکلیف سے گزر رہے ہیں، شاید غیب کی دعا سے آپ ان کی اذیت کو دور کر دیں۔
(محمد کامران افسر‘گوجرخان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں