26فروری 1531ء کو لزبن جو اس وقت پر تگالی سلطنت کے زیرانتظام تھا میں صبح 5بجے کے قریب ایک خوفناک زلزلہ آیا زلزلے کے شدت کے متعلق وثوق سے توکچھ نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کے نتیجے میں آنے والے سو نامی کی وجہ سے 30ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اس ہو لناک زلزلے کو یورپی تاریخ کے بد ترین زلزلوں میں شمار کیا جاتا ہے زلزلے کے بعد کافی دن تک آفٹر شاکس بھی محسوس کئے جاتے رہے آفٹر شاکس کی شدت نے کئی دن تک لوگوں کو خوف میں منتلا کئے رکھا۔ (حیاء اقبال)
