عموماً کمر کے بل سوتے ہوئے انسان زیادہ خراٹے لیٹاہے خراٹوں سے بچنے کیلئے ایسے افراد ٹینس کی گیند سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں سوتے ہوئے اگر ایسے افراد کے پاجامے کی عقبی جیب میں ٹینس کی گیند رکھ دیں تو یہ گیند انہیں کمر کے بل سونے نہیں دے گی اور وہ کروٹ کے بل سونے پر مجبور ہوں گے یوں آپ ان کے خراٹوں سے محفوظ رہ سکیں۔ (محمد عدنان‘مندرہ)
84