ایک عادل اور منصف شخص کیلئے حکمرانی سے بڑھ کر کوئی اوربوجھ نہیں۔ اسکے برعکس ایک ظالم انسان کو اقتدار سے زیادہ دُنیا میں کوئی دوسری شئے نہیں لُبھاتی۔ظالم سدا اختیار حاصل کرنے کیلئے سرگرداں رہتا ہے لیکن انصاف پسند شخص ہمیشہ حکمرانی کے بارِگراں سے منہ موڑتا ہے تاوقت یہ کہ اُس کے سر میں عوام اُلناس کی بھلائی کا سودا نہ سما جائے۔ (نبیل ریاض‘دوبیرن)
21