103

حمد وثنا و توبہ

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص روزانہ ایک ہزار نیکی کرنے سے عاجز ہے؟ ہم نشینوں میں سے کسی نے دریافت کیا کہ ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکی کیسے کرے؟ آپ نے فرمایا: وہ سو مرتبہ سحان اللہ کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹادیے جاتے ہیں۔ (صحیح مسلم، الذکر والدعاء، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6852) (انجم اسلام جھمٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں