جب لوگ صبح کرتے ہیں تو دو فرشتے اترتے ہیں‘ ایک کہتا ہے: اے اللہ! خرچ کرنے والے کو نعم البدل عطا کر‘اور دوسرا کہتا ہے: اے اللہ! کنجوس کو تباہی وبربادی سے دو چار کر۔(صحیح البخاری)
اللہ تعالیٰ ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔(صحیح البخاری:2076)
امینہ علی‘ چوک پنڈوڑی
