179

حدیث مبارکہ ﷺ

ایک شخص رسول اللہ ﷺکے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ ؐ نے فرمایا: تیری ماں۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ آپ ؐنے فرمایا:پھر بھی تیری ماں۔ اس نے چوتھی مرتبہ پوچھا کہ اس کے بعد؟ تو آپ ؐ نے فرمایا:پھر تیرا باپ۔ (صحیح بخاری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں