171

حدیث شریف

نبی کریم ﷺ نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی تو دوسرے لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوا لیں،پھر نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی تھی،پھر آپ ﷺ نے پھینک دی اور فرمایا کہ اسے کبھی نہیں پہنوں گا اور لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔
(صحیح بخاری 7298)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں