جہلم کی سرزمین سے ایک اور جوان وطن پر قربان ہوگیا

جہلم کی دھرتی کا ایک اور نوجوان وطن پر قربان
‎ڈہوک شیرا ڈومیلی ضلع جہلم کے رہائشی نائب صوبیدار ندیم اصغر بلوچستان میں دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے جن کا نمازجنازہ کل 01/05/2026 بروز جمعہ صبح 9

بجے ڈہوک شیرا ضلع جہلم میں ادا کیا جائے گا