تھانہ سول لائنز پولیس نے ڈالا کلچر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے قبضے سے 01 عدد پسٹل 30 بور، 01 عدد رائفل 223 بور معہ 130 روند،05 عدد میگزینز اور بنڈوریل برآمد کر لیے گئے جبکہ ویگو ڈالا بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،
ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،