جہلم مجاہد آباد ریلوے لائین پر ایک شخص جارہا تھا کہ اچانک راولپنڈی سے لاہور جانے والی تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جسے ریسکیو 1122 نے ہپستال منتقل کرکہ ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا