
عشرہ محرم الحرام کے دوران تمام جلوسوں اور مجالس پر کڑی نظر رکھنے اور پرامن انعقاد کے لیے کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایاگیاہے ضلع جہلم کے محکموں کے نمائندگان کنٹرول روم میں 24 گھنٹے موجود رہیں گئے اوراپنےفرائض سرانجام دیں گئے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلعی کنٹرول روم کے دورہ کے موقع پر کیا