جس کی جیسی سوچ ہے ویسے ہیں ہم اگر کوئی جھوٹ بولتا ہے اسکی نظر میں جھوٹے ہیں ہم اگر کوئی غیبت کرتا ہے تو اس کی نظر میں ہم بھی غیبت کرنے والے ہی ہیں اگر کوئی دوسروں کا حق کھاتا ہے تو وہ یہ ہی سمجھتا ہے ہم بھی حق مارنے والے ہیں جو لوگ دوسروں سے ہماری برائیاں کرنے کے عادی ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بھی ویسے ہی ہیں اس لیے پریشان نہ ہوں جسکی جیسی سوچ ہے ویسے ہی ہیں ہم ہمیں چاہیے ہم اللہ سے ایسے لوگوں کے لیے صرف ہدایت مانگیں کیونکہ اللہ ہدایت دینے والا ہے۔ (شاہدرشید)
140