تھانہ مندرہ GT روڈ  مندرہ پر واقعہ العزیز فارمیسی میں نقب زنی کی واردات


رات کے اندھیرے میں چور لاکھوں روپے مالیت کی ادویات کاسمیٹکس اور نقدی لے اڑے
تھانہ مندرہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
چور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مویشی مال منڈی کی جانب سے دیوار توڑ کر میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے
اور بڑی دلیری کے ساتھ چوری کی واردات کر کے رفو چکر ہو گیا