322

تھانہ مندرہ پولیس کا ٹھنڈی سڑک پانچ مرلہ نجی سکول میں چھاپا

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ مندرہ پولیس کا ٹھنڈی سڑک پانچ مرلہ نجی سکول میں چھاپا .مشہور نوسر بازی مقدمہ میں مطلوب فوزیہ ابرار آخر کار گرفتار۔مدعی مقدمہ دوست محمد خان نے تقریبا ایک سال قبل فوزیہ ابرار اور اس کے خاوند میاں ابرار حسین کے خلاف تھانہ مندرہ میں 489 کی ایف آئی آر درج کروائی تھی

اس سے قبل اس کے خاوند ابرار حسین لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے احاطہ سے گرفتار ہوئے تھے اور فوزیہ ابرار کی گرفتاری التوا میں رکھی گئی تھی تقریبا ایک ماہ پانچ دن بعد فوزیہ ابرار آج گرفتار ہوئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں