272

تھانہ روات چھنی عالم شیر گن پوائنٹ پربائیکیاء رائیڈر کیساتھ واردات

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ روات کے نزدیک چھنی عالم شیر میں گن پوائنٹ پر واردات پولیس زرائع کے مطابق ایک نامعلوم لڑکے نے بائیکیا رائیڈر

محمد حارث کا موٹر سائیکل بُک کروایا اور چھنی شیرعالم پہنچ کرگن پوائنٹ پر اس کاموٹر سائیکل چھین کر باآسانی فرار ہو گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں