راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کمشنر را و لپنڈ ی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے تر قیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہا کہ جاری شدہ تر قیاتی کاموں میں معیار پر خصوصی تو جہ دی جائے انہوں نے ہائی وے سرکل ون اور ٹو،بلڈنگ و دیگر محکموں کی جا نب سے پیش کی جا نے والی تیرہ مختلف سکیموں کے حوالے سے پیش کئے جانے والے اعتراضات کے جوابات کو اپروو کر تے ہوئے کہا کہ زیادہ تر سکیمز روڈز کے حوالے سے ہیں یہ دیہی روڈزاپنی تکمیل کے بعد مقا می لو گو ں کو سفری سہو لیا ت فرا ہم کر تے ہو ئے انتہا ئی کم و قت میں شہر تک رسائی ممکن بنا ئے گی نیز موجو دہ روٹ پر ٹر یفک کے بہا ؤ میں بہتری آئے گی کمشنر آفس را ولپنڈی میں ڈ و یژن ڈو یلپمنٹ و رکنگ پا ر ٹی کے اس جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر (کوارڈینیشن) سیف انور جپہ، ڈا ئر یکٹر ڈ و یلپمنٹ نا زیہ سدھن، ایکسیئن ہا ئی وے، ایکسیئن بلڈ نگ،سب انجینئرز اورر دیگرمتعلقہ اداروں کے سر برا ہان نے شر کت کی کمشنر را ولپنڈی نے مز ید کہا کہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے رو ڈ سیکٹر میں خصوصی طور پر د یہی علاقوں میں سڑ کو ں کی تعمیرو مر مت کو تر جیح دی جا رہی ہے جس سے لو گو ں کو بہتر آمد و ر فت کے ذ را ئع میسر ہو ں گے اور ٹر یفک کے بہا ؤ کو کنٹر ول کر نے میں مد د ملے گی انہوں نے کہاکہ عو ام کے مسائل کا ادراک کر تے ہو ئے ان کے حل کے لئے را ست اقدا م اٹھا ئے جا ئیں اورترقیا تی منصوبوں کو پیشہ وارنہ ذ مہ دا ری سے آ گے بڑ ھا تے ہو ئے پا لیسی گا ئیڈ لائنز پر قانون کے مطابق عمل کیاجا ئے انہو ں نے ہد ایت کی ہے کہ منصو بے کے لئے کوا لٹی میٹر یل کا استعما ل کر نے کے ساتھ ساتھ کا م کے معیا ر کو یقینی بنا تے ہو ئے اسکی ر فتار بڑ ھا کر بروقت تکمیل کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ و قت پر مکمل ہو کر یہ منصو بہ عوام النا س کے لئے افادیت آمیز بن سکے اس مو قع پر ہائی وے سرکلر ٹو کی جانب سے تحصیل گوجر خان میں داخلی خرد سے بندوٹ تک 08کلو میٹر لمبی سڑک کی تعمیر و مرمت، 2.5و میٹرلمبائی کہوٹہ بائی پاس روڈ، 9.40 کلو میٹر لمبائی کی تحصیل کہوٹہ میں جنجور تا بھورا حیال روڈپیش کی گئی اسی طرح ہائی وے سر کلر ون نے ڈھوک چحج میں ۲۲ کلومیٹر لمبائی کی سڑک کی تعمیر و مرمت، بسکٹ فیکٹری سے شاہ کیف پل تک چکری روڈ کی چوڑائی، کلمہ چوک سے د ھمیال موڑ تک سڑ کی مرمت، ٹرانسفارمر چوک سے ساہی چوک تک روڈ کی مرمت و تعمیر، وارڈ نمبر ایک سے دس تک سٹر ک کی تعمیر و مر مت،نالہ ڈھیری چوک تا الف شاہ قبر ستان اور قاضی روڈ وارڈ نمبر آٹھ تا چکلالہ کینٹ روڈشامل ہیں۔
100