وہ اللہ کو (یعنی رسولﷺ)کو اور ایمان والوں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں مگر (فی الحقیقت)وہ اپنے آپکو ہی دھوکہ دے رہے ہیں اور انھیں اس کا شعور نہیں ہے۔ ان کے دلوں میں بیماری ہے پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو تو کہتے ہیں ہم ہی تو اصلاح کرنیوالے ہیں۔(سورۃ البقرہ‘آیات 9,10,11)
20