543

بچوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنانے کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ ملزما ن کی جانب سے درجن سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے اور ویڈیوز بنانے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عثمان نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے پاس تین درخواستیں ای ہیں دو میں زیادتی کا الزام ہے جنکہ تیسری درخواست ایک خاتون کی طرف سے اس کے بیٹے کے اغواء سے متعلق ہے. دو افراد کو ملزم نامزد کیا ہے ہے رپٹ درج کرنے کے بعد دریافت جاری ہے ملزمان کا تعلق چوکپنڈوڑی کے نواحی گاوں سے ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں