چوک پنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بنیادی مرکز صحت بشندوٹ میں پولیو سے بچاؤ مہم 20 ستمبر سے شروع۔مہم کا افتتاح بنیادی مرکز صحت بشندوٹ ای پی آئی کے فوکل پرسن محمد صغیر کیانی نے کیا۔ شاہد محمود میڈیکل آفیسر یونین کونسل بشندوٹ نے بتایا کہ مجموعی طور پر 20 ٹیمیں اس مہم میں حصہ لیں گی
78