476

بشندوٹ کا رہائشی نوجوان راولپنڈی میں قتل ،زرائع

چوک پنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں ،بشندوٹ کا رہائشی نوجوان راولپنڈی کی حدود میں قتل ۔ زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حیدری نام سے ہوئی جو گیگا مال میں ملازمت کرتا تھا اور اسے چک بیلی خان راولپنڈی کے علاقہ میں قتل کیا گیا ہے مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں