ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا تھانہ رمنا کا دورہ۔

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا،تھانے کی تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ جدید سہولیات سے آراستہ تھانہ شہریوں کو بہتر پولیسنگ اور مؤثر سروسز کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز