216

اچھی باتیں

٭پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اسے آجکا سکون بھی چلا جاتا ہے۔
٭اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔
٭کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کیساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی‘ اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
٭آپ اس رائے کے ذمہ دار نہیں جو لوگ آپکے بارے میں قائم کرتے ہیں مگر اس رویئے کے ذمہ دار ضرور ہیں جسکی بنا پر یہ رائے قائم کی جاتی ہے۔
(محمد نبیل‘بشندوٹ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں