1۔ اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے
2۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
3۔برائی کو اچھائی سے ختم کرو
4۔فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو
5۔تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے
6۔ اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے والا ہے
7۔جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو
محمد علی‘ڈھوک میجر
140