ان دو تصویروں کے درمیان

800سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،جو ان کی کتاب ’عجائب المخلوقات‘ میں ہے اور دوسری تصویر نیشنل جیوگرافک کی ہے۔امام عبداللہ کے مطابق ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو مگرمچھ کے دانتوں میں سے اپنا رزق کھاتا ہے اور مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے۔خلافت سائینسی تحقیق میں مغرب سے 800سال آگے ہوتی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں