ٓؒالبیرونی کی اہم ترین کارناموں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انہوں نے تجرباتی طریقوں سے زمین قطر معلوم کیا۔جو آج کی د نیا کی جدید ترین ٹیکنا لوجی سے معلوم کیے گئے قطرسے قریب ترین ہے اس مقصد کیلئے البیرونی اپنے وقت کے رائج طریقوں سے یکسر ہٹ کر ٹریگومیٹری کی اصولوں کے مطابق ایک بلکل انوکا طریقہ وضح کیا ہے جس میں آپ نے پہاری کی اونچائی اور افق سے بننے والے زاویوں کا استعمال کیا یہ سارا تجربہ آپ نے پنجاب کی شہر پنڈدان خان میں نندنہ کی مقام پر کیا۔ (فاریہ قریشی)
126