٭جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے اُسکا اُداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہونی چاہیے۔
(احسا ن الحق چوک پنڈوڑی)
٭کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہے اللہ۔ وہ اسے عطا اور آپ سے لے بھی سکتا ہے۔ (محمد مطہر الحق‘بیول)
٭دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنیوالے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔ (اسامہ نذیر)
٭دو طرح کی چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسری غرور سے۔ (سویرا کوثر)
95