آج کل اسٹر ا بیر ی کا مو سم ہے اور یہ ما رکیٹ میں دستیا ب ہے۔خو ش رنگ اور خو ش ذا ئقہ اسمو تھی اسٹر ابیر ی رمضا ن المبا رک کے لیے ایک بہتر ین ڈرنک ہے۔اگر آپ غذائیت سے بھر پور کسی صحت مند غذا کے خو اہشمند ہیں تو یہ مشرو ب خا ص آپ کے لیے ہی ہے۔اجزاء؛اسٹر ابیر ی ایک کپ،لیمن جوس آدھا کپ،سو ڈ ا واٹر آدھا کپ،کریم آدھا کپ،شہد ایک کھا نے کا چمچ،بر ف حسب ضرورت‘تر کیب؛ بلینڈر میں تا زہ اسٹر ا بیر ی،لیمن جوس اور سو ڈا واٹر ڈال کر اس وقت تک گر ینڈ کر یں جب تک وہ اچھی طرح یکجا ں نہ ہو جا ئیں۔پھر اس میں کر یم اور شہد (حسب ذائقہ)شا مل کر یں۔ (ابرار حازق‘مندرہ)