اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد میں ڈاکو راج ،دو مختلف ڈکیتیوں کے واقعات میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 15 میں ڈاکوئوں کی بینک میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے، تھانہ آئی نائن کے قریب ڈاکوئوں نے نجی بینک کی کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، فائرنگ سے گارڈ زخمی ہو گیا
55