اسلام آباد ،شوہر نے ڈنڈوں کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ نیلور کے ایریا ارسلان ٹاؤن میں گھریلو لڑائی جھگڑا کی وجہ سے شہزاد مسیح نے کنڈی والے ڈنڈے سے اپنی زوجہ ماریہ قتل کر کے بعد فرار ہو گیا ہے ۔مقتولہ خاتون 3 بچوں کی ماں تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں