اچھی صحت اور اچھا نظر آنے کیلئے ہم کیا کچھ نہیں کرتے ہمیں ایسا کرنا بھی چاہیے کیونکہ جان ہے تو جہان ہے اچھی صحت سے جسامت کے ساتھ ساتھ تھوڑی سی ذہانت بھی درکار ہوتی ہے جو لوگ ایسا کرتے ہیں وہ فائدہ میں رہتے ہیں آج کل کی غیر متحرک زندگی کے باعث بیرونی سرگرمیا ں بہت کم ہو گئی ہیں جس سے مو ٹاپا کی شرخ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تا ہم اس مسلے کو مشروب نہایت آسانی سے حل کر سکتا ہے یہ ذائقہ دار مشروب آپ کے منہ کا ذائقہ بھی خراب نہیں کرے گا اس کیساتھ آپ کا وزن بھی گھٹائے گا اس مشروب کو تیار کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اشیاء کی ضرورت ہو گی انناس نصف کپ سرکہ ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ پانی نصف گلاس اجوائن ایک چمچ کالہ مرچ ایک ایک چٹکی تمام اشیا کو یکجا کر کے گلیندڑ میں مشروب تیار کریں اور تازہ تیار کیا ہوا ہی پیئں فریج میں رکھ کر بعد میں استعمال کرنے سے گریز کریں اس مشروب کو روزانہ کی صحت مند دائیت اور ورزش کے ساتھ استعمال کریں یہ مشروب پینے میں بھی اچھا ہے اور موٹاپا کم کرنے میں بھی مدد کرے گا
23